Kabe ke dar ke samne || کعبے کے در کے ۔۔۔۔۔۔۔۔فقط

ہاتھوں میں حشر تک رہے دامنِ مصطفیٰ فقطکعبے کے در کے سامنے مانگی ہے یہ دعا فقط
آخری دم زباں پہ ہو صلّ علیٰ صدا فقط اپنے کرم سے اے خدا عشق رسول کر عطا
دفن ہوں ان کے شہر میں ہے یہی التجا فقط طیبہ کی سیر کو چلیں قدموں میں ان کے جان دیں
حشر کے روز ہر زباں پر یہی صدا فقط صلّ علیٰ نبینا صلّ علیٰ محمدٍ
رکھنے کو سر پہ گر ملے نعلینِ مصطفیٰ فقط دنیا کے ساری نعمتیں میری نظر میں ہیچ ہوں
میری نظر کے سامنے گنبد ہو وہ ہرا فقط نزع کے وقت جب مری سانسوں میں انتشار ہو
انسان و جن سبھی میں ہیں انوار مصطفیٰ فقط شمس و قمر شجر حجر حور و ملک زمیں فلک

1 comment:

نعت رسول ﷺ || Naat e Rasool S.A.W

نعت رسول ﷺ Naat e Rasool S.A.W خداکی بات گفتار محمد ﷺ خدا کی دید دیدار محمد ﷺ مبرا عیب سے ہر نقص سے ہیں  کوئی دیکھے تو کر...